ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اسپورٹس / اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے 8 ’عسکریت پسندوں‘ کو ہلاک کر دیا: مصری سکیورٹی فورسز

اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے 8 ’عسکریت پسندوں‘ کو ہلاک کر دیا: مصری سکیورٹی فورسز

Tue, 09 May 2017 17:54:20  SO Admin   S.O. News Service

قاہرہ،9مئی (ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)مصری سکیورٹی فورسز نے ملک کے جنوبی حصے میں آٹھ مبینہ عسکریت پسندوں کو فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک کر دیا ہے۔ مصری وزارت داخلہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق اخوان المسلمون سے تھا۔ 2013ء4 میں اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے مصری صدر محمد مْرسی کی حکومت خاتمے کے بعد سے اس جماعت کے خلاف مصر میں شدید ترین کریک ڈاؤن جاری ہے۔ مصر نے اخوان المسلمون کو گزشتہ برس کالعدم تنظیم قرار دے دیا تھا۔ مصری وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں اخوان السملمون کا ایک اہم رہنما ہلمی سعد مَصری بھی شامل ہے۔


Share: